باپ بیٹوں کے تعلقات دوستوں جیسے ہونے چاہئیں شاہ رخ خان

اپنے تینوں بچوں کی بھر پور صحت کا خواہاں ہوں، بچے مجھے بہت عزیز ہیں، کنگ خان

اپنے تینوں بچوں کی بھر پور صحت کا خواہاں ہوں، بچے مجھے بہت عزیز ہیں، شاہ رخ خان فوٹو : فائل

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ باپ اور بیٹے کے تعلقات دوستوں کی طرح ہونے چاہئیں۔


صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ میں اپنے تینوں بچوں کی بھر پور صحت کا خواہاں ہوں، بچے مجھے بہت عزیز ہیں، میں جب بھی شام کو کام سے تھک ہار گھر جاتا ہوں ان کی موجودگی کا نرم گرم سا احساس میری ساری تھکاوت دور کردیتا ہے۔ فلم انڈسٹری میں رہ کر میں نے یہ سیکھا ہے کہ بچوں خصوصاً بیٹوں کے ساتھ باب کا تعلق بالکل دوستانہ ہونا چاہیے۔

 
Load Next Story