نائجیریا مسیحی برادری سمیت ہزاروں لوگوں کا گستاخانہ فلم کے خلاف احتجاج
مسیحی برادری کا کہنا تھا کہ امن کے فروغ کے لیے ضروری ہے تمام مذاہب ایک دوسرے کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے سےگریز کریں
KARACHI:
مسیحی برادری سمیت ہزاروں لوگوں نے گستاخانہ فلم کے خلاف پرزور احتجاج کیا۔
مظاہرے کے موقع پر مسیحی برادری کا کہنا تھا کہ امن کے فروغ کے لیے ضروری ہے کہ تمام مذاہب ایک دوسرے کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے سےگریز کریں، انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ فلم بنانے والے کے خلاف قانونی کارروائی کر کےسخت سزا دی جائے، مظاہرے کے دوران ہزاروں مظاہرین نے امریکی صدر باراک اوباما کے خلاف نعرے لگائے اور امریکی جھنڈا نذرآتش کیا۔