کامرہ کامپلکس پر حملے میں مارے جانے والے دہشتگرد کے رشتےدار گرفتار
دونوں ملزمان فیصل شہزاد کے اکاونٹ کے زریعے ٹرانزیکشن کر رہے تھے
BALAKOT:
حساس ادارے کے ارکان نے کامرہ کامپلکس پر حملے میں مارے جانے والے دہشت گرد کے اکاؤنٹ سے نو کروڑ روپےبرآمد کر کے دہشتگرد کے دو رشتے داروں کو بھی حراست میں لے لیا۔
حساس اداروں نے دہشت گرد فیصل شہزاد کےدوماموں اللہ دتہ اور بابر ملک کو راولپنڈی اور ٹیکسلا سےگرفتار کیا۔
حساس ادراے دونوں ملزمان تک فیصل شہزاد کے بینک اکاؤنٹ کے زریعے پہنچے جس میں نو کروڑ روپے بھی ملےہیں۔
دونوں ملزمان فیصل شہزاد کے اکاونٹ کے زریعے ٹرانزیکشن کر رہے تھے۔ ان دونوں ملزمان نے پہلے فیصل شہزاد کی لاش لینے سے انکار کر دیا تھا اور کامرہ کامپلکس پر حملے کے حوالے سے لاتعلقی کا اظہار کیا تھا۔