مقبوضہ کشمیر میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 8 افراد ہلاک 3 زخمی

زخمی ہونے والوں کو فوری طور پر قریبی اسپتالوں میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

زخمی ہونے والوں کو فوری طور پر قریبی اسپتالوں میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔ فوٹو؛ فائل


مقبوضہ کشمیر کے ضلع رمبان میں مسافر وین کھائی کھائی میں گرنے سے 8 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔


بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلعے رمبان میں کھادی موہی منگٹ بیلٹ تیز رفتار ی کے باعث گاڑی بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔ امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے زخمی ہونے والوں کو فوری طور پر قریبی اسپتالوں میں منتقل کیا جہاں انھیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

Load Next Story