سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کی کمی کے بعد 48550 ہوگئی

10 گرام نرخ 257 روپے گھٹ کر 41614 ہوگئے، عالمی نرخ 17 ڈالر فی اونس کم

10 گرام نرخ 257 روپے گھٹ کر 41614 ہوگئے، عالمی نرخ 17 ڈالر فی اونس کم۔ فوٹو: اے ایف پی/فائل

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 17 ڈالر کی کمی سے 1271 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔


قیمت میں کمی کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو تولہ اور دس گرام قیمتوں میں بالترتیب 300 اور 257 روپے کی کمی ہوئی جس کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ میں تولہ قیمت 48550 اور دس گرام 41614 روپے ہوگئی تاہم چاندی کی تولہ قیمت 760 اور دس گرام 654.42 روپے پر مستحکم رہی۔
Load Next Story