توہین عدالت بل پرپیپلز پارٹی کے ساتھ ہیںفاروق ستار
عراق کویت جنگ کے حقیقی متاثرین میں70کروڑروپے تقسیم کررہے ہیں،تقریب سے خطاب
وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانیز ڈاکٹرفاروق ستارنے کہاہے کہ توہین عدالت بل کی منظوری کیلیے پیپلز پارٹی کے ساتھ ہیں۔
دہری شہریت بل پرپالیسی واضح ہے جس شہری کے پاس ووٹ ڈالنے کاحق ہے اسے ووٹ مانگنے کاحق بھی ملناچاہیے۔وہ او پی ایف بوائزکالج میںارکان قومی اسمبلی طیب حسین،شیخ صلاح الدین،ایم ڈی اوپی ایف ڈائریکٹر ویلفیئراوپی ایف کے ہمراہ متاثرین عرق کویت جنگ میں امدادی چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب اور بعدازاں صحافیوں سے گفتگوکررہے تھے۔
فاروق ستار نے کہاکہ عراق کویت جنگ کے حقیقی متاثرین میں70کروڑروپے تقسیم کررہے ہیں جس کے بعدمتاثرین عراق کویت جنگ کومعاوضوں کی ادائیگی کاباب بندہوجائے گا۔