حکومت توہین آمیزفلم کیخلاف عالمی عدالت سے رجوع کرےطاہرالقادری

حکومت پاکستان توہین آمیز فلم کے خلاف قانونی چارہ جوئی کیلیے عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرے,ڈاکٹر محمد طاہرالقادری.

حکومت پاکستان توہین آمیز فلم کے خلاف قانونی چارہ جوئی کیلیے عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرے, ڈاکٹر محمد طاہرالقادری.

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان توہین آمیز فلم کے خلاف قانونی چارہ جوئی کیلیے عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرے۔


باقاعدہ اپنا کیس پیش کرے اگر حکومت پاکستان ایسا کرتی ہے تو عالمی قوانین،انسانی حقوق کے چارٹر اور اقوام متحدہ کے چارٹرکے مطابق وہ حکومت پاکستان کی طرف سے عالمی عدالت انصاف میں پاکستانی قوم اور ڈیڑھ ارب مسلمانو کے وکیل کے طور پر پیش ہونے کیلیے تیار ہیں۔

انھوں نے مزیدکہا کہ او آئی سی کا ہنگامی اجلاس بلاکر متفقہ قرارداد کے ذریعے اقوام متحدہ اورموثر ممالک پر دبائو بڑھائیں، انھوں نے تحریک منہاج القرآن کی اسلام آباد ، لاہور ،کراچی ،فیصل آباد اور ملتان میں ہونے والی پرامن ریلیوں پر کارکنوںکو مبارکباد دی۔
Load Next Story