ممکنہ بارشیں ٹھٹھہ میں ایمرجنسی نافذ عملے کی چھٹیاں منسوخ
ڈپٹی کمشنر کا بلدیہ دفاتر کا دورہ، سینٹری انچارجز کو عملے کے ہمراہ اپنے علاقوں میں موجود رہنے کی ہدایت
SIALKOT:
ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ اورایڈمنسٹریٹر نے محکمہ بارشوں کے خطرے کے پیش نظر ٹی ایم اے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر کے ایمرجنسی نافذ کر دی۔
صفائی کے کاموں میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، ڈی سی کہ ٹی ایم اے ملازمین سے خطاب۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ آغا شاہنواز بابر، اسسٹنٹ کمشنر عثمان تنویر، اسسٹنٹ کمشنر 2 عمرانی نے ٹھٹھہ ڈاکٹر گلی، بخاری محلہ اور واٹر سپلائی کا دورہ کیا، ٹی ایم اے آفس کے تمام ملازمین نے ضلعی افسران نے ملاقات کی، آغا شاہ نواز بابر نے ممکنہ برسات کے پیش نظر تمام عملے کی چھٹیاں منسوخ کرکے ایمرجنسی نافذ کر دی۔
اس موقع پر انھوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صفائی کے کاموں میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی اور تمام سینیٹری انچارج اپنے علاقوں میں ملازمین کے ہمراہ موجود رہیں اگر کہیں سے کوئی شکایت موصول ہوئی وہاں کے ملازم کو گھر بھیج دیا جائے گا۔