فحش فلموں کے لیے مجبور کرنیوالے شوہر کو اداکارہ نے قتل کردیا
جنوبی انڈیا کی اداکارہ شروتی چندر سیکھا نے شوہر پرنزو کو زہر دیا پھر نعش دبا دی
جنوبی انڈیا کی ادکارہ نے مبینہ طور پر اپنے شوہر کو قتل کردیا کیوں کہ وہ اسے فحش فلموں میں کام کرنے پر مجبور کرتا تھا۔
22 سالہ شروتی چندر لیکھا جو اپنے پہلے شوہر علیحدگی اختیار کرچکی ہے۔ وہ پرنزو نامی ایک شخص سے ملی بعد ازاں مذکورہ جوڑی نے کہیں اور جا کر رہنا شروع کردیا۔ پرنزو ایک بزنس مین ہے جب اسے کاروبار میں شدید نقصان کا سامنا ہوا تو اس نے اشیاء کی آن لائن وینچرٹریڈنگ شروع کردی جس میں اس کے دو دوستوں کو نقصان اٹھانا پڑا اور وہ قرض کے بوجھ تلے دب گئے اور اس نے اداکارہ کو فحش فلموں میں کام کرنے کا کہا۔
انکوائری آفیسر کا کہنا ہے کہ ادکارہ شروتی چندر سیکھا پچھلے آٹھ ماہ سے مفرور تھی جب کہ اس کو فحش فلموں میں کام کرنے پر مجبور کیا جاتا تھا جس سے اس نے صاف انکار کردیا تھا اور ادکارہ نے اپنے دو دوستوں کے ساتھ مل کر اپنے شوہر پرنزو کو زہر دے دیا اور پھر اس کی نعش دبا دی تھی۔