کوئٹہ سریاب روڈ پرفائرنگ ڈپٹی ڈائریکٹر جیولوجیکل سروے جاں بحق
پولیس اور سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لر کر تحقیقات شروع کردی ہیں
BAHAWALPUR:
سریاب روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈپٹی ڈائریکٹر جیو لوجیکل سروے محسن علی جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق سریاب روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے جیولوجیکل سروے آف پاکستان کے ڈپٹی ڈائریکٹرمحسن علی پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے اور اسپتال منتقل کرنے کے دوران ہی جاں بحق ہوگئے، پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لےکر تحقیقات شروع کردی ۔