پشاورصوبائی حکومت نے ڈاکٹرشکیل آفریدی سے ملاقات پر پابندی عائدکردی

صوبائی حکومت نے ڈاکٹر شکیل آفریدی سے ملاقاتوں پر پابندی لگا دی ہے۔

صوبائی حکومت نے ڈاکٹر شکیل آفریدی سے ملاقاتوں پر پابندی لگا دی ہے۔ فوٹو ایکسپریس

GALLE:
خیبرپختونخوا حکومت نے سینٹرل جیل میں قید ڈاکٹر شکیل آفریدی سے ملاقات پر پابندی عائد کردی ہے۔


جیل حکام نے آج شکیل آفریدی کے بھائی اور وکیل کو پشاور سینٹرل جیل میں ان سے ملاقات کرنے سے روک دیا ۔جیل حکا کے مطابق صوبائی حکومت نے ڈاکٹر شکیل آفریدی سے ملاقات پر پابندی لگا دی ہے۔

واضح رہے کہ شکیل آفریدی سے جیل میں 28اگست 2012کو ان کی 2بہنوں، بھائی اور وکیل قمر ندیم آفریدی نے آخری بار ملاقات کی تھی۔
Load Next Story