امریکا میں تہہ ہونیوالی الیکٹرک بائیک متعارف کرادی گئی

بجلی کی طاقت سے چلنے والی اس بائیک کو چارج کر نے کے بعد 12 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سڑک پر چلایا جاسکتا ہے

بجلی کی طاقت سے چلنے والی اس بائیک کو چارج کر نے کے بعد 12 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سڑک پر چلایا جاسکتا ہے۔ فوٹو: فائل

ISLAMABAD:
امریکا میں ایک ایسی الیکٹرک با ئیک تیا ر کر لی گئی ہے جو تہہ ہو کر ایک بیگ کی شکل اختیار کرلیتی ہے۔


بجلی کی طاقت سے چلنے والی اس بائیک کو چارج کر نے کے بعد 12 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سڑک پر چلایا جاسکتا ہے جب کہ اس کا وزن صرف 14 کلو گرام ہے۔ دو منٹ میں اس بائیک کے مختلف حصوں کوموڑ کر اسے تہہ کر کے اپنے ساتھ گھر کے اندر، دفتر یا کسی گاڑی میں بھی لے جایا جاسکتا ہے۔


 
Load Next Story