ایران نے طویل فاصلے تک سفر کی صلاحیت رکھنے والا ڈرون بنا لیا
ایران نے مشرقی وسطی کے زیادہ تر حصوں میں پرواز کر نے والا ڈرون طیارہ بنا لیا۔
ایران نے طویل فاصلے تک سفر کی صلاحیت رکھنے والا ڈرون طیارہ بنا لیا جو مشرقِ وسطی کے زیادہ تر حصوں میں پرواز کر سکتا ہے، ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق اسلامک ریولوشن گارڈز کارپوریشن کا کہنا ہے کہ ''شاہد ایک سو انتیس'' نامی یہ ڈرون 2000 کلومیٹر تک بم اور میزائل لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے، ڈرون تحقیقاتی اور جنگی مشن پر جانے کا بھی اہل ہے.