کے الیکٹرک کا عید الاضحیٰ پر لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان
عوام کی سہولت کو مدد نظر رکھتے ہوئے بڑی عید پر 5 سے 8 اکتوبر تک لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی،کے الیکٹرک
QUETTA:
کے الیکٹرک نے عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں پر لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق عوام کی سہولت کو مدد نظر رکھتے ہوئے بڑی عید پر 5 سے 8 اکتوبر تک لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی جبکہ اگرکہیں تکنیکی خرابی کی وجہ سے بجلی کی فراہمی میں تعطل پیدا ہواتو اسے بھی دور کرنے کرنے کے لئے کے الیکٹرک کی مختلف ٹیمیں 24 گھنٹے اپنے فرائض کی انجام دہی کے لئے موجود ہوں گی۔