اسلام آباد ممکنہ احتجاج کے پیش نظر ریڈ زون سیل کردیا گیا

انتظامیہ اورپولیس نے جمعہ کے بعد ریلیوں کی متوقع آمد کے پیش نظرمشترکہ حکمت عملی تیار کرلی ہے، اسسٹنٹ کمشنر

انتظامیہ اورپولیس نے جمعہ کے بعد ریلیوں کی متوقع آمد کے پیش نظرمشترکہ حکمت عملی تیار کرلی ہے، اسسٹنٹ کمشنر فوٹو: ایکسپریس

NEW DELHI:
نماز جمعہ کے بعد ممکنہ احتجاجی ریلیوں کے پیش نظر ریڈ زون کو سیل کردیا گیا۔

انتظامیہ نے ڈپلومیٹک انکلیو جانے والے تمام راستوں کو کنٹینرز اور خاردار تار لگا کر بند کردیا ہے۔


اسسٹنٹ کمشنراسلام آباد نے کہا ہے کہ انتظامیہ اورپولیس نے جمعہ کے بعد ریلیوں کی متوقع آمد کے پیش نظرمشترکہ حکمت عملی تیار کرلی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے نمائندے کے مطابق ڈپلومیٹک انکلیو کے اطراف میں پولیس کی بھاری نفری بھی تعینات کی جائے گی۔

 
Load Next Story