پشاوربارودی مواد پھٹنے سے انچارج بم ڈسپوزل اسکواڈ جاں بحق

پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔

پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔ فوٹو فائل

SYDNEY:
شیخان میں بارودی مواد ناکارہ بنانے ہوئے بم ڈسپوزل اسکواڈ انچارج حکم خان جاں بحق اور 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔


پشاور میں بڈھ بیر کے علاقے شیخان میں بم کی موجود گی کی اطلاع پر بم ڈسپوزل اسکواڈ کو فوری طلب کیا گیا، بارودی مواد کو ناکارہ بنانے کے دوران اچانک دھماکا ہو گیا جس کے نتیجے میں پبم ڈسپوزل اسکواڈ کے انجاچ حکم خان شہید جبکہ 3 اہلکار زخمی ہو گئے،دھماکے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لےکر تحقیقات شروع کردی۔

Recommended Stories

Load Next Story