چینی خاتون بینک میں رکھی کرنسی مشین میں بال پھنسا بیٹھی
بیجنگ کے ایک بینک میں رقم جمع کرانے کے لئے آنے والی خاتون کے لمبے بال اچانک کرنسی مشین میں پھنس گئے۔
لمبے اور گھنے بالوں کی خواہش تو ہر خاتون کی ہوتی ہے لیکن لمبے بالوں کو سنبھالنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔
چین کے دارالحکومت بیجنگ کے ایک بینک میں رقم جمع کرانے کیئے آنے والی خاتون کے لمبے بال اچانک کرنسی مشین میں پھنس گئے۔ خاتون اور بینک کے عملے کی سرتوڑ کوششوں کے بعد بھی جب بال نہ نکلے تو مجبوراً ریسکیو اہلکاروں کو طلب کیا گیا جنہوں نے 20 منٹ کی جدوجہد کے بعد بالآخر بالوں کو مشین سے باہر نکال لیا۔