شارع فیصل پر ٹریفک حادثے میں خاتون ہلاک

شارع فیصل ایئر پورٹ اسٹار گیٹ کے قریب تیز رفتار گاڑی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی۔

شارع فیصل ایئر پورٹ اسٹار گیٹ کے قریب تیز رفتار گاڑی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی۔ فوٹو: فائل

شارع فیصل ایئر پورٹ اسٹار گیٹ کے قریب تیز رفتار گاڑی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی۔


جس کے نتیجے میں 30 سالہ رفعت بی بی ہلاک ہوگئی، حادثے کا ذمے دار ڈرائیور موقع سے گاڑی سمیت فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ، متوفیہ کی لاش پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال پہنچائی جسے بعدازاں ورثا کے حوالے کر دیا گیا ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ متوفیہ گلشن حدید کی رہائشی تھی۔
Load Next Story