بیوی کے کہنے پر فلم ’’کل دل ‘‘ میں کام کر رہا ہوں گووندا
بیوی سنیتا نے اس رومینٹک فلم میں کام کرنے پر مجبور کیا، گووندا
بالی ووڈ سپر اسٹار گووندا چار سال کے وقفے کے بعد فلم''کل دل'' کے ساتھ بڑی اسکرین پر جلوہ گر ہورہے ہیں۔
اداکارکا کہنا ہے کہ ان کی بیوی سنیتا نے اس رومینٹک فلم میں کام کرنے پر مجبور کیا۔ ان کی والدہ انھیں زندگی میں مفید مشورے دیا کرتی تھی ان کی جانے کے بعد بیوی کی باتوں پر عمل کرتا ہوں اس فلم کے حوالے سے بیوی نے مشورہ دیا تھا کہ اچھی فلم ہے اس سے بچوں کے کیرئیر پر اچھا اثر پڑے گا۔
گووندا نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ انھوں نے سلمان خان کی پروڈکشن فلم میں کام سے انکار کردیا ہے کیونکہ فلم سنجیدہ نوعیت کی اور ایک آرٹ مووی ہوگی جس پر انھیں لگا کہ ان پر اور نہ ہی سلمان خان پر سنجیدہ رولز سجتے ہیں لہذا ان کو اس میں کام نہیں کرنا چاہیے اور اس کے لیے انھوں نے انکار کیا۔