چیف الیکشن کمشنر کا تقرروزیراعظم اوراپوزیشن لیڈرمیں بامعنی مشاورت نہ ہوسکی
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے لئے سپریم کورٹ کی ڈیڈلائن منگل ختم ہوجائے گی۔
JAKARTA:
سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود وزیراعظم نوازشریف اوراپوزیش لیڈر خورشیدشاہ کے درمیان چیف الیکشن کمشنرکے تقررکے لئے بامعنی مذاکرات کاکوئی دورنہیں ہوا۔
وزیراعظم کو پیرکو سپریم کورٹ کی جانب سے دیے گئے واضح احکام پرعملدرآمد نہ کرنے پرکسی سخت حکم کاسامنا بھی کرنا پڑسکتا ہے۔ ماضی میں سپریم کورٹ کے این آراو فیصلے پرعملدرآمد کیس میں سپریم کورٹ کے احکام پرعملدرآمد نہ کرنے پرایک وزیراعظم سید یوسف رضاگیلانی توہین عدالت کیس میں عہدے سے فارغ بھی ہوچکے ہیں۔
سپریم کورٹ نے ایک ہفتہ قبل واضح حکم دیا تھاکہ حکومت چیف الیکشن کمشنرکا تقرر 28اکتوبر تک کرلے۔