آنکھوں کو بڑا دکھانے کے لیے الیکٹرونک پلکیں بھی آگئیں
کوریائی خاتون ڈیزائنر سومی پارک نے ایسی پلکیں ڈیزائن کی ہیں جن کے ذریعے آنکھوں کو بڑا بنایا جا سکتا ہے۔
کیا آپ بھی یہ خواہش رکھتے ہیں کہ آپ کی آنکھیں دیگر لوگوں کی طرح بڑی بڑی دکھائی دیں تو اب یہ آپ کی اپنی دسترس میں ہے۔
کوریائی خاتون ڈیزائنر سومی پارک نے ایسی پلکیں ڈیزائن کی ہیں جن کے ذریعے آنکھوں کو بڑا بنایا جا سکتا ہے۔ ایشیائی ممالک کی خواتین اپنی چھوٹی چھوٹی آنکھوں سے بہت پریشان پائی جاتی ہیں لیکن ان کی اس پریشانی کا حل سومی نے پیش کر دیا ہے۔ جلنے بجھنے کی صلاحیت رکھنے والی الیکٹرونک طرز کی ان پلکوں کا نظام کانوں پر لگے ہیڈ فون سے منسلک ہوتا ہے اور سر کی ذرا سی ٹیڑھی حرکت کے ذریعے ان پلکوں کو استعمال کیا جا سکتا ہے۔