دکانوںاے ٹی ایم مشینوں سے حاصل ہونیوالی رسیدیں انتہائی خطر ناک
ATMسے نکلنے والی رسید یا شاپنگ سینٹر میں تیار کیا جانے والا پرنٹ شدہ بل خطرناک کیمیکل سے بھر پور ہوتا ہے، تحقیق
جدید طرز زندگی میں ہر قسم کی مصنوعات میں کیمیکل پائے جاتے ہیں ۔
جن میں سے متعدد مضر صحت بھی ہیں لیکن ہم نے کبھی تصور بھی نہیں کیا ہو گاکہ ATMسے نکلنے والی رسید یا شاپنگ سینٹر میں تیار کیا جانے والا پرنٹ شدہ بل خطرناک کیمیکل سے بھر پور ہوتا ہے۔
امریکا میں کی گئی ایک تازہ تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ATMکی رسید ،شاپنگ سینٹر وں کی پرنٹ کی گئی رسید اور کئی کھانے کی اشیاء کے ڈبوں کے کاغذ میں A۔Bisphenol نامی کیمیکل کثیر مقدار میں پایا جاتا ہے جو نمونیا ،ذیابیطس ،موٹاپے اور کینسر جیسی بیماریوں کی وجہ بن رہا ہے۔اکثر مغربی ممالک میں اس کیمیکل پر پابندی بھی لگ چکی ہے۔