بیٹی کے بولڈ کردار پر اعتراض نہیں گووندا

میں پوزیسیو نہیں ہوں لڑکیاں بہت ذہین ہوتی ہیں اس لیےپوزیسیو ہوکر ان کی تخلیقی صلاحیتوں پر روک نہیں لگانی چاہیے۔ گووندا

باپ کے طور پر میں اپنی بیٹی پر کوئی پابندی نہیں لگانا چاہتا۔ گووندا۔ فوٹو: فائل

SWAT:
بالی ووڈ اداکارگووندا کے بیٹے یش وردھن اداکاری سیکھ رہے ہیں اور بیٹی نرمدا نے تو پہلی فلم کی شوٹنگ بھی شروع کر دی ہے۔


گووندا سے جب پوچھا گیا کہ کیا وہ اپنی بیٹی نرمدا کے متعلق بہت پوزیسیو ہیں تو اس بات پر ان کا کہنا تھا: میں پوزیسیو نہیں ہوں لڑکیاں بہت ذہین ہوتی ہیں۔ اس لیے پوزیسیو ہو کر ان کی تخلیقی صلاحیتوں پر روک نہیں لگانی چاہیے۔انھوں نے کہا کہ باپ کے طور پر میں اپنی بیٹی پر کوئی پابندی نہیں لگانا چاہتا۔ اگر وہ بولڈ کردار میں بھی آئیں گی تو بھی مجھے کوئی اعتراض نہیں۔
Load Next Story