یکم اکتوبرسے پیٹرول کی قیمت میں 5 سے 6 روپے کمی کا امکان
وزارت پیٹرولیم نے وزارت خزانہ کو اس سلسلے میں سمری ارسال کردی ہے
یکم اکتوبرسے پیٹرول کی قیمت میں 5 سے6 روپے تک کمی کا امکان ہے۔
وزارت پیٹرولیم نے وزارت خزانہ کو اس سلسلے میں سمری ارسال کردی ہے، جس میں سی این جی قیمت میں بھی ساڑھے 4 روپے کمی کی سفارش کی گئی ہے،
وزارت خزانہ کی منظوری کے بعد 30 ستمبر کی رات 12 بجے اوگرا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کردے گا۔