ماسکو میں ٹرانسپورٹ نمائش کے دوران مستقبل کی ٹرین پیش کردی گئی
ماسکومیں ہونے والی نمائش میں ہائی ٹیک ٹرین ار ون کو بطور پبلک ٹرانسپورٹ متعارف کرایا گیا ہے۔
روس میں ٹرانسپورٹ نمائش جاری ہے۔ جس میں مستقبل میں ٹرانسپورٹ کے مسائل کے حل کے لیے جدید ٹرینیں پیش کی گئی ہیں۔
ماسکومیں ہونے والی اس نمائش میں ہائی ٹیک ٹرین ار ون کو بطور پبلک ٹرانسپورٹ متعارف کرایا گیا ہے۔ یہ جدید ٹرین پانچ یا سات حصوں پرمشتمل ہوگی۔جسے مختلف شہروں کی ضرورت کو مد نظر رکھتے ہوئے چلایا جائے گا۔ سات حصوں والی ٹرین میں تین سو سے چار سو افراد آسانی سے سفر کر سکیں گے۔
ٹرین بنانے والی کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ مستقبل کی ایک آرام دہ اور سستی سواری ہو گی جس سے گنجان شہروں میں سفری سہولیات کے ساتھ ٹریفک حادثات پر قابو پانے میں بھی مدد ملے گی۔