جسٹس التماس كبير بھارت كے نئے چيف جسٹس مقرر
وہ چيف جسٹس آف انڈيا كے طورپر 18 جولائی 2013 تک اپنے فرائض ادا كريں گے۔
جسٹس التماس كبير كوبھارت كا نيا چيف جسٹس مقرركرديا گيا۔
جسٹس التماس كبير نے نئی دہلی ميں منعقدہ ايک تقريب ميں بھارتی صدر پرناب مكھرجی سے اپنے عہدے كا حلف ليا۔ وہ بھارت كے 39 ويں چيف جسٹس ہيں۔
64 سالہ جسٹس كبير اس سے قبل ستمبر 2005 كو سپريم كورٹ كے جج مقرر ہوئے۔ وہ چيف جسٹس آف انڈيا كے طورپر 18 جولائی 2013 تک اپنے فرائض ادا كريں گے۔