بجلی کی قیمت میں 52 پیسے فی یونٹ اضافے کا نوٹی فکیشن جاری
قیمتوں میں اضافے کا اطلاق 50 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والوں اور کے الیکٹرک کے صارفین پر نہیں ہوگا۔
نیشل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کی قیمت میں 52 پیسے فی یونٹ اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔
نیپرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں کیا گیا 52 پیسے فی یونٹ کا حالیہ اضافہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے جس کی رواں ماہ صارفین کو موصول ہونے والے بلوں کے ذریعے کی جائے گی تاہم قیمتوں میں اضافے کا اطلاق 50 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والوں اور کے الیکٹرک کے صارفین پر نہیں ہوگا۔
واضح رہے کہ نیپرا نے بجلی کی قیمت میں حالیہ اضافے کی منظوری گزشتہ ہفتے دی تھی۔