گھریلو فضائی آلودگی سے دنیا بھر میں سب سے زیادہ اموات بھارت میں ہوتی ہیں عالمی ادارہ صحت
گھریلو فضائی آلودگی کی وجہ سے ہر سال تقریبا 40 لاکھ افراد موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں، عالمی ادارہ صحت
اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ صحت کے مطابق گھریلو فضائی آلودگی سے دنیا بھرمیں سب سے متاثرہ ملک بھارت ہے جب کہ 2012 میں ایشیا میں 17 لاکھ افراد گھریلو فضائی آلودگی سے ہلاک ہوئے جن میں سب سے زیادہ اموات بھی بھارت میں ہوئیں۔
عالمی ادارہ صحت کی جانب سے پہلی مرتبہ گھریلو فضائی آلودگی سے ہونے والی اموات کو ختم کرنے کے رہنما اصول بتائےگئے ہیں جس کی وجہ سے ہر سال تقریبا 40 لاکھ افراد مارے جاتے ہیں، عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ گھروں میں استعمال ہونے والا کوئلہ، تیل اور دیگر اشیا جو کہ ایندھن کے طور پر استعمال کی جاتی ہیں انسانی صحت پر بری طرح اثر انداز ہوتی ہیں جس کے نتیجے میں پوری دنیا میں تقریبا ہر سال 40 لاکھ کے قریب افراد جان کی بازی ہار جاتے ہیں اسی وجہ سے لوگوں کو چاہئے کہ وہ اپنے گھر کے ارد گرد کے ماحول کو صاف ستھرا رکھیں تاکہ فضائی آلود گی سے بچاجا سکے۔
عالمی ادارہ صحت کے مطابق گھروں میں موجود فضائی آلودگی کو کم کرنے کے لے مرتب کئے گئے رہنما اصول نہ صرف ماحول کو صاف ستھرا رکھیں گے بلکہ اس سے انسانی زندگیوں کو بھی محفوظ کیا جاسکتا ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق گھریلو فضائی آلودگی سے دنیا بھرمیں سب سے متاثرہ ملک بھارت ہے جب کہ 2012 میں ایشیا میں 17 لاکھ افراد گھریلو فضائی آلودگی سے ہلاک ہوئے جن میں سب سے زیادہ اموات بھی بھارت میں ہوئیں۔