باپ کینسر میں مبتلا بچے کیلیے اسپائیڈرمین بن گیا
اپنے بیٹے کو خوش کرنے کے لئے باپ نے اسپائیڈر مین کا روپ دھار لیا اور چھت سے چھلانگ لگاکر پیٹے کو یپی برتھ ڈے کہا۔
ISLAMABAD:
والدین اپنے بچوں کی خوشی کے لیے اپنی جان جوکھوں میں بھی ڈالنے سے گریز نہیں کرتے اور اگر وہ کسی ایسی بیماری میں مبتلا ہوں ۔
جس کا علاج انہتائی مشکل ہوتو ان کی دن رات کی نیندیں حرام ہوجاتی ہیں اور وہ اپنے بچے کو خوش رکھنے کے لیے ہر کام کر گزرتے ہیں کچھ ایسا ہی تصویر میں دکھائے جانے والے اس شخص نے بھی کیاہے ۔ امریکی اخبار ڈیلی ٹائمز کے مطابق امریکی ریاست ہمپشائر کے علاقتے بیسنگسٹاک کے رہائشی مک ولسن کا پانچ سالہ بچہ جیڈن برین ٹیومر کا شکار ہے گزشتہ روز اس کی پانچویں سالگرہ منائی گئی۔
اس موقع پر مک ولسن نے جیڈن کو خوش کرنے کے لیے معروف سپر ہیرو اسپائیڈر مین کا روپ دھار لیا اور اس کے لبادے میں ملبوس ہوکر پہلے چھت سے چھلانگ لگائی اور بچے کے پاس پہنچ کر اسے چاکلیٹ دے کر ہیپی برتھ ڈے کہا بعد ازاں اپنے بیٹے کو گود میں اٹھا کر گھر کے اندر دکھاگیا ،والد کی طرف سے اپنے بچے کو خوش کرنے کی اس کوشش کی وڈیو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ہی دن میں کافی مقبولیت اختیار کرچکی ہے ۔