آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا امریکا کے نیشنل ٹریننگ سنٹر کا دورہ تربیتی پروگرام کا جائزہ لیا
اس موقع پر آرمی چیف نے اعلی عسکری حکام سے ملاقاتیں بھی کیں۔
آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے امریکا کے مل نیشنل ٹریننگ سنٹر کا دورہ کیا اور تربیتی پروگرام کا جائزہ لیا۔
ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم باجوہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے امریکا کے مل نیشنل ٹریننگ سنٹر کیلی فورنیا کا دورہ کیا اور تربیتی پروگرام کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر آرمی چیف نے اعلی عسکری حکام سے ملاقاتیں بھی کیں۔
واضح رہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف 7 روز کے لئے امریکا کے دورے پر ہیں اور اس دوران انہوں نے امریکا کے اعلی عسکری اور سیاسی حکام سمیت اہم شخصیات سے ملاقاتیں بھی کیں ہیں۔