گھوٹکی کم عمر لڑکی اورلڑکے کی شادی کی کوشش ناکام
پولیس کا کہنا ہے کہ کم عمر دلہا اور دلہن سمیت گرفتار افراد کو عدالت ميں پیش کیا جائے گا۔
پولیس نے بروقت کارروائی کرکے کم عمرلڑکے اورلڑکی کی شادی کی کوشش ناکام بنادی۔
ریلوے اسٹیشن کے قریب 8 سالہ قربانہ کی 13 سالہ امام ڈنو سے شادی کرائی جارہی تھی۔ پولیس نے اطلاع ملنے پرشادی کی تقریب میں چھاپہ مارکر دلہے کے والد اللہ ڈنو اور 5 باراتیوں کو گرفتار کرلیا جبکہ کم عمر دلہے اور دلہن کو بھی تحویل میں لے لیا گیا۔
گرفتار دلہن کے چچا اللہ ڈنو نے کہا کہ میرے بھائی اوربھابھی انتقال کرچکے ہیں اورمیں خود بھی دل کا مریض ہوں لہٰذا میری خواہش تھی کہ میری زندگی میں ہی میری بھتیجی کی شادی ہوجائے۔