خیبرایجنسی وادی تیراہ میں کارروائی کے دوران ایک دہشتگرد ہلاک 3 زخمی

سیکیورٹی فورسز نے پیرمیلہ اور سیڑے کنڈاؤ کے علاقوں میں کارروائی کی اور دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔

سیکیورٹی فورسز نے پیرمیلہ اور سیڑے کنڈاؤ کے علاقوں میں کارروائی کی اور دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ فوٹو: آن لائن/فائل

KARACHI:

تحصیل وادی تیراہ کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران ایک دہشتگرد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔



ایکسپریس نیوز کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے پیرمیلہ اور سیڑے کنڈاؤ کے علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشتگرد ہلاک کردیا جب کہ 3 زخمی ہوگئے۔ پاک فوج نے خفیہ اطلاع پرعلاقے میں موجود دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو بھی نشانہ بنایا۔


واضح رہے کہ پاک فوج کی جانب سے دہشتگردوں کے خلاف 15 جون سے جاری آپریشن ضرب عضب کے دوران ہزاروں دہشتگرد ہلاک اور ان کے متعدد ٹھکانے تباہ ہوچکے ہیں۔
Load Next Story