شہید ملت لیاقت علی خان کا 117واں یوم ولادت عقیدت واحترام سے منایا گیا
نواب زادہ لیاقت علی خان جویکم اکتوبر 1895کو پیدا ہوئے تھے کا 117واں یوم ولادت پیرکوعقیدت واحترام سے منایا گیا.
شہید ملت نواب زادہ لیاقت علی خان جویکم اکتوبر 1895کو پیدا ہوئے تھے کا 117واں یوم ولادت پیرکوعقیدت واحترام سے منایا گیا ۔
شہید ملت نواب زادہ لیاقت علی خان جو بانی پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کے انتہائی معتمد ساتھی اورپاکستان کے پہلے وزیراعظم تھے کو16اکتوبر 1951 کو کمپنی باغ (جسے بعد میںلیاقت باغ کا نام دیا گیا) راولپنڈی میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کے دوران فائرنگ کرکے شہیدکردیاگیاتھا۔