ہانگ کانگ دو کشتیوں کے تصادم میں 36 مسافر ہلاک 100 سے زائد زخمی

حکام کے مطابق فیری پر 120 مسافر سوار تھے

حکام کے مطابق فیری پر 120 مسافر سوار تھے. فوٹو اے ایف پی

دو کشتیوں کے تصادم میں 36 مسافر ہلاک، جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔


ہانگ کانگ کی وکٹوریا ہاربر میں کشتی اور مسافر فیری میں تصادم، جس کے نتیجے میں 36 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے، حکام کے مطابق فیری پر 120 مسافر سوار تھے، جن میں سے زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جبکہ پولیس نے حادثے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔
Load Next Story