توہین عدالت بل عجلت میںمنظورنہیں کیا گیاچانڈیو
پی پی میںکوئی گروپنگ نہیں،جس نے پارٹی کو چھوڑا وہ تاریخ میں گم ہوگیا
MOSCOW:
وفاقی وزیرسیاسی امور مولا بخش چانڈیونے کہاہے کہ توہین عدالت کابل عجلت میں منظور نہیںکیاگیا،پیپلزپارٹی میںکوئی گروپنگ نہیں ،میاںبرادران کے دور میں 15 منٹ میں بل پاس ہو جاتے تھے،پارلیمنٹ ہائوس کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولابخش چانڈیو نے کہاکہ توہین عدالت کابل آئین میںدیے گئے طریقہ کار کے مطابق ہی پاس کیا گیا ہے،
انھوں نے کہاکہ پیپلز پارٹی ایک بڑی جماعت ہے اورجس نے پیپلزپارٹی کوچھوڑاوہ تاریخ میں گم ہوگیا،پارٹی میںہرکسی کو اپنی رائے دینے کا حق ہے ، اعتزاز اور رضا ربانی کوبابراعوان کے ساتھ نہ ملائیں۔