پاکستان میں یوٹیوب کے متبادل یوٹیوبز ڈاٹ پی کے متعارف کرادی گئی
یو ٹیوبز ڈاٹ پی کے مقامی سطح پر متعارف کرائی گئی ہے
پاکستان میں یوٹیوب پرطویل پابندی کے بعد اب مقامی سطح پر وڈیوشیئرنگ کی موثرویب سائٹ یوٹیوبزڈاٹ پی کے(youtubes.pk) متعارف کرادی گئی۔
پاکستان میں سوشل میڈیا کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے باعث عوام کی سہولت کے لئے یو ٹیوب پر پابندی کے باعث مقامی سطح پر متبادل ویب سائٹ یو ٹیوبز ڈاٹ پی کے متعارف کرادی گئی ہے۔
واضح رہے کہ 2012ء میں یوٹیوب پر توہین رسالت پر مبنی ایک وڈیو سامنے آنے کے بعد پاکستان میں پرتشدد مظاہروں کے تناظر میں حکومت نے اس وڈیو شیئرنگ ویب سائٹ پر غیرمعینہ مدت تک کیلئے پابندی عائد کر دی تھی جوتاحال برقرار ہے۔