خام تیل ریکارڈ سستا قیمت 50 ڈالرفی بیرل سے بھی کم
خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث یورپی منڈیاں بھی مندے کا شکار ہیں۔
ISLAMABAD:
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 50 ڈالر فی بیرل سے کم ہوگئی ہے۔
غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق یہ قیمت گزشتہ 5برسوں میں کم ترین سطح پر ہے، خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث یورپی منڈیاں بھی مندے کا شکار ہیں۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے بعد گزشتہ 3 ماہ کے دوران پاکستان میں بھی حکومت کی جانب سے 4 مرتبہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے۔