افواج کو 2014 سے پہلے افغانستان سے انخلا کا عندیہ نیٹوچیف

اندرونی حملوں نے افغان اور نیٹو افواج کے مابین بھروسے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، نیٹوچیف۔

اندرونی حملوں نے افغان اور نیٹو افواج کے مابین بھروسے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، نیٹوچیف۔ فوٹو: اے ایف پی


نیٹوچیف نے اتحادی افواج کو 2014 سے پہلے افغانستان سے انخلا کا عندیہ دے دیا ہے۔


برطانوی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے نیٹو چیف جنرل راس موسن نے کہا کہ اتحادی افواج کے انخلا کےعمل کو 2014 سے پہلے تیز کرنے کی کوشش کریں گے، ان کا مزید کہنا تھا کے اتحادی افواج پرافغان فوجیوں کی جانب سے اندرونی حملوں نے افغان اور نیٹو افواج کے مابین بھروسے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، رواں سال 50 نیٹو فوجی اس طرح کے حملوں میں ہلاک ہوچکے ہیں۔

Load Next Story