عدالت عالیہ کا واٹر کورسز کے کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی کا حکم
2014 میں کنٹریکٹ ختم ہورہا ہے دیگر صوبوں میں واٹر کورسز کے ملازمین مستقل ہوچکے ہیں
سندھ ہائیکورٹ نے واٹر کورس پکے کرنے سے متعلق قومی پروگرام میں7 سال سے زائد مدت سے فرائض انجام دینے والے گریڈ 19کے افسران سمیت 1300سے زائد ملازمین کو مستقل کرنے کا حکم دیا ہے۔
یہ حکم سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد انور باجوہ اور جسٹس آفتاب گورڑ پر مشتمل دو رکنی بینچ نے صلاح الدین عباسی ، شمس الحق مہر سمیت 71 سے زائد درخواست گزاروں نے بیرسٹر ضمیر گھمرو ، ایم ایم عاقل اعوان ایڈووکیٹ اور دیگر کے توسط سے دائر درخواستوں میں موقف اختیارکیا تھا کہ وہ 2005 سے نیشنل پروگرام آف واٹر کورسز میں کنٹریکٹ پر فرائض انجام دے رہے ہیں ، 2014 میں ان ملازمین کا کنٹریکٹ ختم ہورہا ہے۔