سوناپھر63 ہزارروپے تولہ اور 54 ہزار روپے 10 گرام کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

دس گرام سونے کی قیمت 54 ہزار روپے پر پہنچ گئی۔

دس گرام سونے کی قیمت 54 ہزار روپے پر پہنچ گئی۔ ڈزائن: اسد سلیم

سونے کی عالمی قیمت 1780 ڈالر رہنے کے باوجود بدھ کو تولہ ودس گرام قیمتوں میں بالترتیب 150 اور129 روپے کا اضافہ ہوا۔


سونے کی فی تولہ قیمت پھر بلند ترین سطح 63 ہزار اور دس گرام 54 ہزار روپے پر پہنچ گئی۔

Recommended Stories

Load Next Story