کراچی میں نجی بینک سے ڈاکوپینتالیس لاکھ روپے لوٹ کر فرار

۔پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیجزحاصل کرکے ڈاکوؤں کی تلاش شروع کردی

نجی بینک سے ڈاکو پینتالیس لاکھ لوٹ کر فرار، فائل فوٹو

نجی علاقے کے بینک میں ڈکیتی کے وقت کئی لوگ موجود تھے جو پیسے جمع کروانے یا نکلوانے آئے تھے، بینک میں تعینات سکیورٹی گارڈز کو اچانک حملہ کرکے قابو کرلیا گیا اور ان سے اسلحۃ بھی چھین لیا


ڈاکوؤں نے عملے سمیت تمام افراد کو گن پوائنٹ پر یر غمال بنا لیا ، ایس ایس پی او ساؤتھ آصف اعجاز شیخ کے مطابق ڈاکوؤں کی تعداد چار سے پانچ تھی ، انہوں نے جدید اسلحۃ سے سب کو ہراساں بھی کیا ، اور بینک میں موجود تمام لوگوں کو بھی الگ الگ لوٹنے سمیت انہوں نے بینک سے پینتالیس لاکھ روپے بھی لوٹے اور جاتے جاتے سکیورٹی گارڈز سے اسلحۃ بھی لگ گئے تاکہ کوئی انکے پھچھے سے حملہ نہ کرسکے

 
Load Next Story