چقندر کا جوس انسان کو ’’بلند فشار خون‘‘ جیسے مرض سے محفوظ رکھتا ہے تحقیق
چقندر کا جوس خون كی شریانوں كی سختی بھی دور كرکے دل کے دورے سے بھی محفوظ رکھتا ہے، طبی ماہرین
تحقیق کے مطابق روزانہ ایک گلاس چقندر کا جوس نہ صرف انسان کو بلند فشار خون سے محفوظ رکھتا ہے بلکہ دیگر کئی بیماریوں سے بچاؤ میں بھی معاون ثابت ہوتا ہے ۔
برطانوی ماہرین كی تحقیقاتی رپورٹ كے مطابق چقندر میں قدرتی طور پر نائٹریٹس موجود ہوتا ہے اور اس کا ایک گلاس جوس نہ صرف انسان کے جسم میں خون كی سپلائی اور مدافعتی نظام كو بہتر بنانے میں انتہائی معاون ثابت ہوتا ہے بلکہ جسم میں خون کے بہاؤ کو نارمل رکھ کر كولیسٹرول کی سطح کو کرنے میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ چقندر کا جوس خون كی شریانوں كی سختی دور كرکے دل کے دورے سے بھی محفوظ رکھتا ہے جب کہ چقندر كے جوس كا باقاعدگی سے استعمال دیگر کئی بیماریوں سے بچاؤ میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔