کولمبین فٹبالر فالکاؤ کی اپیل پر بیمار نوجوان کو’’نیا دل‘‘ مل گیا
سوشل میڈیا پر فالکاؤ کے پیغام کے 10 روز بعد متاثرہ فیملی کو حادثے میں ہلاک ہونے والے نوجوان کا دل مل گیا۔
کولمبین فٹبالر ریڈ ا میل فالکاؤ نے اپنے ملک کولمبیا کے نوجوان کا دل ٹرانسپلانٹ کرانے کیلیے'ڈنر' کو تلاس کرنے میں مدد فراہم کی۔
فالکاؤ کے کزنز نے انھیں17سالہ کولمبین نوجوان جون آنڈریس یوبان کی بیمار سے متعلق آگاہ کیا تھا، جس پر فالکاؤ نے فوراً اس نوجوان کی مدد کیلیے پیغام سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر درج کر دیا تھا،جس میں انھوں نے لکھا تھا کہ ہمیں جون آنڈریس کیلیے نیا دل چاہیے، جو زندگی کیلیے جنگ لڑ رہا ہے، اس کے10دن بعد متاثرہ فیملی کو حادثے میں جاں بحق ہونے والے دوسرے نوجوان کا'دل ' مل گیا، آنڈریس کا ٹرانسپل انٹ گزشتہ دنوں ہو گیا ہے، وہ سر دست شمالی کولمبیا میں واقو کا ریڈیو و یسکولر اسپتال میں زیر علاج ہیں، ان کی والدہ سارہ فرنانڈز نے مدد کرنے پر فالکاؤ کا شکریہ ادا کیا ہے،ان کا بیٹا دو برس سے'ڈونر' کی راہ دیکھ رہا تھا تاہم فالکاؤ کے اپیل کرنے پر انھیں جلدی ریسپانس مل گیا