اینی میٹڈ فلم ہوٹل ٹرانسلوینیا نے باکس آفس پر 4 کڑور 50لاکھ ڈالر کا بزنس کیا

ہوٹل ٹرانسلوینیا میں ایڈم سیڈلر، کیون جیمز اور سلینا گومزنے مرکزی اداکاروں کی آواز بندی کی ہے۔

ہوٹل ٹرانسلوینیا میں ایڈم سیڈلر، کیون جیمز اور سلینا گومزنے مرکزی اداکاروں کی آواز بندی کی ہے۔ فوٹو وکی پیڈیا

KARACHI:
اینی میٹڈ فلم "ہوٹل ٹرانسلوینیا" اس ہفتے باکس آفس پر 4 کڑور 50 لاکھ ڈالر کما کر پہلے نمبر پر آگئی۔


تھری ڈی فلم ہوٹل ٹرانسلوینیا نے لوپر اور اینڈ آف واچ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا اورباکس آفس پر 6 دن میں 4 کڑور 50 لاکھ ڈالرکا بزنس کرنے میں کامیاب رہی، فلم ایک ایسے ہوٹل کی کہانی ہے جس میں ڈرائیکولا سمیت تمام شیطانی طاقتیں انسانی آبادی سے دور آزادی سے رہتی ہیں۔

ہوٹل ٹرانسلوینیا میں ایڈم سیڈلر، کیون جیمز اور سلینا گومزنے مرکزی اداکاروں کی آواز بندی کی ہے۔
Load Next Story