فاسٹ فوڈ كھانے والے بچوں كا آئی كيو ليول کم ہوتا ہے ماہرين
تحقيق کے مطابق فاسٹ فوڈ پسند كرنے والے بچوں كا آ ئی كيو ليول ان بچوں كی نسبت كم ہوتا ہے جو گھركے كھانے پسند كرتے ہيں۔
جدید تحقیق کے مطابق فاسٹ فوڈ کھانے والے بچوں کا آئی کیو لیول کم ہوتا ہے۔
لندن كی گولڈ اسمتھ يونيورسٹی ميں ہونے والی تحقيق ميں بتايا گيا ہے كہ فاسٹ فوڈ پسند كرنے والے بچوں كا آ ئی كيو ليول ان بچوں كی نسبت كم ہوتا ہے جو گھر كے كھانے پسند كرتے ہيں۔ ماہرين كے مطابق بچپن كی خوراک بچوں كے آئی كيو ليول پر بہت اثر ڈالتی ہے جس سے ان كے سماجی رتبہ، دولت اور ذہانت پر بھی اثر پڑتا ہے۔
اس تحقيق ميں اسكاٹ لينڈ كے 4 ہزار بچوں كو شامل كيا گيا تھا جن كی عمريں 3 سے 5 سال كے درميان تھيں اور اس ميں فاسٹ فوڈ كھانے والے بچوں كا موازنہ گھر كا كھانا كھانے والے بچوں سے كيا گيا تھا۔