آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس

کانفرنس میں سیکیورٹی صورتحال، پیشہ وارانہ امور اور آپریشن ضرب عضب پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

کانفرنس میں سیکیورٹی صورتحال، پیشہ وارانہ امور اور آپریشن ضرب عضب پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔فوٹو: این این آئی/فائل

PESHAWAR:

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں ملک میں امن و امان کی صورت ھال اور دیگر پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق پاک فوج کے ہیڈکوارٹر جی ایچ کیو میں سربراہ پاک فوج کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں تمام کمانڈرز شریک تھے جب کہ کانفرنس میں سیکیورٹی صورتحال، پیشہ وارانہ امور اور آپریشن ضرب عضب پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ کانفرنس مین آرمی چیف جنرل راحیل شریف کور کمانڈرز کو اپنے دورہ برطانیہ اور دورہ چین کے حوالے سے بھی اعتماد میں لیا۔

Load Next Story