دہشتگرد تنظیمیں پاکستان میں پاؤں پھیلارہی ہیںبھارتی وزیراعظم
کنٹرول لائن کے اطراف سیزفائر کی خلاف ورزیاں جاری ہیں،مودی
بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے الزام لگایا ہے کہ شدت پسند اور دہشتگرد تنظیمیں پاکستان میں اپنے پاؤں پھیلا رہی ہیں۔
وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے راشٹرپتی بھون میں خطاب میں کہا کہ کنٹرول لائن کے اطراف سیزفائر کی خلاف ورزیاں جاری ہیں، حکومت نے سرحدپار سے دوراندازی کے مقابلے کیلئے کثیرالجہتی پالیسی اپنائی ہے۔