پاک بھارت اعصاب شکن مقابلے کے دوران عوام کی طرح سورج بھی سوا نیزے پر
بارش کا کوئی امکان نہیں اور درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہے گا، آسٹریلوی محکمہ موسمیات
دنیا بھر کی نظریں پاکستان اور بھارت کے درمیان آسٹریلیا کے میدان ایڈیلیڈ میں ہونے والے ورلڈ کپ کے گروپ میچ پرلگی ہوئی ہیں جب کہ میچ کے دوران سورج بھی اپنے آب و تاب کے ساتھ جلوہ گر رہے گا۔
ماحول کو گرما دینے والے اس میچ کے روز ایڈیلیڈ کا موسم بھی کچھ گرم رہے گا جہاں آسٹریلوی محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا کوئی امکان نہیں اور درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہے گا جس کے باعث گرمی بھی اپنے عروج پر ہوگی۔