فیس بک استعمال کرنے والے افراد کی تعداد ایک ارب تک پہنچ گئی
یہ ہمارے لئے قابل اعزازہے بات کہ ہم دنیا بھر سے ایک ارب افراد کو پلیٹ فارم فراہم کرنے میں کامیاب رہے،مارک زکربرگ
دنیا بھر میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک استعمال کرنے والے افراد کی تعداد ایک ارب تک پہنچ گئی۔
ادارےکی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دنیا میں فیس بک استعمال کرنے والے ایک ارب سے زائد افراد میں سے 1.13 ٹریلین افراد 'لائیکس'، 219 بلین تصاویر اور 17 بلین لوگ لوکیشز چیک کرتےہیں۔
فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے اپنے اسٹیٹس میں کہا کہ ان کے لئے اعزاز کی بات ہے کہ وہ دنیا بھر سے ایک ارب افراد کو پلیٹ فارم فراہم کرنے میں کامیاب رہے۔