سونا پہلی بار 63600 روپے تولہ
چاندی 1180 روپے تولہ ہوگئی۔
KARACHI:
سونے کی تولہ اور دس گرام قیمتیںجمعہ کونئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔
تولہ قیمت 100 روپے بڑھ کر 63600 اور دس گرام 86 روپے کے اضافے سے 54514 روپے ہوگئی، چاندی 1180 روپے تولہ ہوگئی۔